: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رایو دی جنیریو،25فروری(ایجنسی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ڈائریکٹر جنرل مارگریٹ چان نے خبردار کیا ہے کہ برازیل میں مچھروں سے پیدا ہونے والی زیکا وائرس کےتیزی سے پھیلنے کا خدشہ ہے۔
font-size: 18px; text-align: start;">محترمہ مارگریٹ چان نے یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ "حالات مزید بدتر ہو نے سے پہلے کہ اسے ٹھیک کیا جائے۔ برازیل کے دیگر حصوں میں مائیکرو سفیلی کے کیس سامنے آنے پر حیران ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔